امریکا میں 50 فیصد سے زائد آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے
امریکا میں 50 فیصد سے زائد آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے

گوجرانوالہ میں صنعتکارکے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی بارش

گوجرانوالا میں صنعتکار کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی برسات کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزگوجرانوالا کی ڈی سی کالونی کے رہائشی صنعتکار کے بیٹے کی شادی ہوئی۔بارات چندا قلعہ بائی پاس کے قریب واقع میرج ہال پہنچی تو دلہا کے دوست احباب نے پاکستانی کرنسی کے ساتھ ساتھ ڈالرز بھی نچھاورکیے۔مقامی افراد اور بچوں کے ساتھ ساتھ بارات میں شامل مہمانوں نے بھی نوٹ لوٹے۔