اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا،نیب نے آغاسراج درانی کوکال اپ نوٹس جاری کردیا،آغاسراج درانی گرفتاری سے بچنے کیلیے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔
کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ گرفتاری کاخدشہ ہے ضمانت منظو کی جائے ۔
کال اپ نوٹس میں کہاہے گیاہے کہ بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میںغیرقانونی بھرتیاں ہوئیں،بھرتیاں آغا سراج درانی کی سفارش پرکی گئیں، بھرتیاں مختلف عہدو پرغیرقانونی طریقے سے کی گئیں۔