احسن اقبال کا کہنا ہےکہ اب بات ایف نائن پارک اور اسلام آبادکلب کوگردی رکھنے تک آگئی ہے۔
ان کا کہنا ہےکہ عمران خان کو قوم کا اتنادرد ہےتو اپنا 300کنال کا محل گروی کیوں نہیں رکھتے؟
رہنما ن لیگ کاکہنا ہےکہ سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کا راستہ کھلاچھوڑا تو یہ دو تہائی اکثریت لےکر آئین کا حلیہ بگاڑ دیں گے اور اٹھاون 2 بی بحال اور اٹھارویں ترمیم ختم کردیں گے۔
شہزاد اکبر نے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos