نوازشریف کی رہائش گاہ رائےونڈ میں گیس لیکج سے2افراد زخمی ہوگئے

               
January 30, 2021 · اہم خبریں, قومی
عطا تارڑکا کہنا تھا  کہ دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے

عطا تارڑکا کہنا تھا  کہ دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی رہائش گاہ رائے ونڈ میں چلر پلانٹ میں گیس لیکج سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

اس حوالے سے مسلم لیگ نے کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ واقعے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں،جن کو طبی امداد کے لئےاسپتال منتقل کردیا گيا ہے۔ عطا تارڑکا کہنا تھا  کہ دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔