عدالت نے پولیس کو کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی گرفتاری سے روک دیا
ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے کشمالہ طارق کے بیٹےاذلان کی 16 فروری تک عبوری ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی
عدالت نےکشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی
اسلام آباد: سری نگر ہائی وے سگنل پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد اذلان نے عبوری ضمانت کروالی۔
ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نےکشمالہ طارق کے بیٹےاذلان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
ایڈیشنل سیشن جج نے پولیس کو ملزم اذلان کی گرفتاری سے روک دیا، اذلان خان کی16 فروری تک عبوری ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے۔