ایک ساتھ تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کے مزے ہی مزے
کل ( بروز جمعہ) عام تعطیل کا اعلان،ہفتہ اوراتوارکوسرکاری چھٹی ہوتی ہے۔
وفاقی محکموں کے ملازمین کل تین چھٹیاں انجوائے کریں گے۔فائل فوٹو
یوم یکجہتی کشمیر کی تعطیل کیساتھ وفاقی محکموں کے ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے.
تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے کل ( بروز جمعہ) عام تعطیل کا اعلان کیا گیا، ہفتہ اوراتوارکو تعطیل ہونے کی وجہ سے وفاقی محکموں کے ملازمین کل تین چھٹیاں انجوائے کریں گے۔