وفاقی کابینہ نے اوپن بیلٹ آرڈیننس کی سرکولیشن سمری کی منظوری دے دی
سینیٹ کے انتخابات کے بعد پارٹی سربراہ کسی بھی رکن کا ڈالا گیا ووٹ دیکھ سکے گا۔
وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیا گیا آرڈیننس سپریم کورٹ میں دائر صدارتی ریفرنس سے مشروط ہوگا،
ہفتہ 6 فروری 2021, 1:25 شام اہم خبریں, قومی