بنوں: میرانشاہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 6 فراد جاں بحق

حادثہ ایمبولینس اور ڈمپر کے تصادم سے پیش آیا، لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

               
February 9, 2021 · اہم خبریں, قومی
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا معلوم ہوتا ہے، پولیس

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا معلوم ہوتا ہے، پولیس

بنوں میں میرانشاہ روڈ پر حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ ایمبولینس اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں کو بنوں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔