ویڈیو سے میرا کوئی لینا دینا نہیں۔اسپیکراسد قیصر

ویڈیو میں جگہ اسپیکرہاﺅس پشاور نہیں اور نہ میرا کوئی لینا دینا ہے۔

               
February 10, 2021 · اہم خبریں, قومی
ملک میں جاری احتسابی عمل کے متعلق تفصیلی آگاہ کیا۔فائل فوٹو

ملک میں جاری احتسابی عمل کے متعلق تفصیلی آگاہ کیا۔فائل فوٹو

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکاکہنا ہے کہ ویڈیو میں جگہ اسپیکرہاﺅس پشاور نہیں اور نہ میرا کوئی لینا دینا ہے۔

اسد قیصرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اس طرح کے بیانات صرف معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،2018 میں عمران خان نے بتایا اس طرح کی لین دین ہوئی، پوری پارٹی کافیصلہ تھا ملوث ارکان کیخلاف کارروائی کی جائے۔