انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 75 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 60 پیسے مہنگا ہوگیا۔
کینیڈین ڈالر، یورو، سوئس فرانک اور برطانوی پاؤنڈ سمیت دیگر کئی کرنسیوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 76 پیسے اضافے کے بعد ایک مرتبہ پھر 159 روپے کی سطح پر آگئے۔
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح 170.48 روپے پر پہنچ گئی۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos