سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے ساتھ پریس کانفرنس کیوں کی؟ الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو طلب کرلیا۔
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
فردوس عاشق کوسیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کے دفتر میں ذاتی طور پر یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے حلقہ این اے 75 سے پی ٹی آئی امیدوار کے ساتھ پریس کانفرنس کی تھی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos