انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 17 پیسے کی کمی سے 153.01 روپے پر بند ہوٸی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 17 پیسے کی کمی سے 153.01 روپے پر بند ہوٸی

امریکی ڈالر کے مقابل پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ

کراچی: انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 7 پیسے کے اضافے سے 159.03 روپے سے بڑھ کر 159.10 روپے اور قیمت فروخت 159.13 روپے سے بڑھ کر 159.20 روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 159 روپے سے بڑھ کر 159.10 روپے اور قیمت فروخت 159.30 روپے سے بڑھ کر 159.40روپے ہوگئی۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق 75 پیسے کی کمی سے قیمت خرید خرید 191.75 روپے سے گھٹ کر 191.50 روپے اور قیمت فروخت 193.75 روپے سے گھٹ کر 193 روپے ہو گئی جب کہ 1.20 روپے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 221.70 روپے سے گھٹ کر 221 روپے اور قیمت فروخت 223.70 روپے سے گھٹ کر 222.50 روپے ہو گئی۔