امریکا میں 6 ٹانگوں والے کتے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کا پہلا 6 ٹانگوں والا کتا ہے جو پیدائش کے بعد زندہ ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ 6 ٹانگوں والے کتے کی زندہ پیدائش ہوئی اور وہ صحت یاب زندگی بھی گزار رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق مستقبل میں اس کو فزیکل تھراپی کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
دنیا کا پہلا 6 ٹانگوں والا کتا ہے جو پیدائش کے بعد زندہ ہے، ماہرین
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos