نئے معاہدے کے تحت زیادہ سے زیادہ 1.2 ایل این جی کے 4 کارگو ایک مہینے میں درآمد ہوں گے
نئے معاہدے کے تحت زیادہ سے زیادہ 1.2 ایل این جی کے 4 کارگو ایک مہینے میں درآمد ہوں گے

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور قطر کے درمیان 10 سال کے لیے ایل این جی معاہدہ طے پا گیا۔
نئے معاہدے کے تحت زیادہ سے زیادہ 1.2 ایل این جی کے 4 کارگو ایک مہینے میں درآمد ہوں گے۔
مسلم لیگ نون کے دور میں قطر سے 13.37 فیصد برینٹ کا معاہدہ طے پایا تھا۔