عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کے کئی ماہ سے لاپتہ سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی کی لاش کوئٹہ سے برآمد کرلی گئی۔
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغرخان اچکزئی نے تصدیق کی ہے کہ اسد خان اچکزئی کی آج لاش ملی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ اسد خان اچکزئی 5 ماہ سے لاپتا تھے۔
اسد خان اچکزئی اے این پی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات تھے۔