انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 پیسے کم ہوگئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 157 روپے 40 پیسے ہوگئی

               
March 5, 2021 · اہم خبریں, کامرس
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153.18روپے ہوگئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153.18روپے ہوگئی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک میں کاروباری دن کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قدر 157 روپے 12 پیسے ہے۔ کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر 97 پیسے کم ہوئی ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 157 روپے 40 پیسے ہے۔