عامر لیاقت حسین کی وزیر اعظم کی شان میں قصیدہ گوئی، خوش کردیا
پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ردعمل کے اظہار کیلیے اسپیکر اسمبلی سے اجازت مانگی جس پر اسد قیصر نے انہیں اجازت دی
قواعد و ضوابط کے مطابق استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا جانا چاہیے۔فائل فوٹو
قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین نے اپنے ردعمل کے اظہار کیلئے اسپیکر اسمبلی سے اجازت مانگی جس پر اسد قیصر نے انہیں اجازت دی۔
عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وہ اپنی باتیں کچھ اشعار کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں۔
عامر لیاقت کی جانب سے جب اشعار کو شاعرانہ انداز میں پیش کیا گیا تو وزیراعظم عمران خان اپنی مسکراہٹ پر قابو نہ رکھ سکے اور مسکرا دیئے۔