زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائل فوٹو
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائل فوٹو

ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکے میں 4 بچے زخمی

اوباڑہ میں ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکے میں 4 بچے زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ بچے ڈبے سے کھیل رہے تھے کہ دھماکاہوگیا،جس پربم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیااور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تحصیل ہسپتال اوباڑہ میں ڈاکٹر موجود نہ ہونے پر شہری مشتعل ہو گئے،مشتعل شہریوں کی تحصیل ہسپتال اوباڑو میں توڑ پھوڑبھی کی۔