شب معراج ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تصویری جھلکیاں

شب معراج کے موقع پر لیاقت آباد نمبر ایک میں واقع رحمانیہ مسجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے

لیاقت آباد صرافہ مارکیٹ میں واقع مدنی مسجد کو برقی قمقموں سے روشن کیا گیا ہے

لیاقت آباد ڈاکخانہ کے علاقے میں قادریہ مسجد میں چراغاں کا منظر

بولٹن مارکیٹ میں میمن مسجد میں چراغاں کا منظر

بولٹن مارکیٹ میں واقع میمن مسجد میں لوگ عبادت میں مصروف ہیں