سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں ریت کا طوفان آیا، جس کی وجہ سے آسمان سرخ ہوگیا۔
ریت کے طوفان کی وجہ سے آسمان سرخ ہوا جبکہ حد نگاہ صفر ہوگئی تھی۔
مقامی حکام نے حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے شہریوں کو نقل و حرکت میں احتیاط رکھنے کی ہدایت کی تھی۔
حکام نے شہریوں کو بنا ضرورت گھر سے باہر نکلنے اور سڑکوں پر لگے بل بورڈز سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ریت کے طوفان کے بعد حد نگاہ صفر ہوگئی، شہریوں کو نقل و حرکت میں احتیاط برتنے کی ہدایت
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos