چک گجراں کا رہائشی پستہ قد 23 سالہ ادیب اور 22 سالہ سمیرا بی بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، پستہ قد جوڑے کی شادی میں پورے علاقے میں جشن کا سماں بن گیا۔
ادیب جب اپنی دُلہن کو بیاہ کر گھر پہنچا تو پورے گاؤں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں جب کہ اس پُر مسرت موقع پر ادیب نے کریم کلر کی شیروانی اور کلاہ پہنا ہوا تھا۔
شادی کے موقع پر ادیب کی دُلہن سمیرا بی بی نے سلمہ ستارے سے تیار سرخ رنگ کا لہنگا پہنا ہوا تھا۔
چک گجراں کا رہائشی پستہ قد 23 سالہ ادیب اور 22 سالہ سمیرا بی بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، شادی میں پورے علاقے میں جشن کا سماں بن گیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos