حکومتی اداروں کے عدم تعاون پر موہنداس گاندھی کو فخر محسوس ہوا ہوگا۔فائل فوٹو
حکومتی اداروں کے عدم تعاون پر موہنداس گاندھی کو فخر محسوس ہوا ہوگا۔فائل فوٹو

براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول

براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی،کمیشن رپورٹ جوائنٹ سیکریٹری زاہد مقصودنے وصول کی۔

نجی ٹی وی کے مطابق براڈشیٹ کمیشن رپورٹ اورمتعلقہ ریکارڈ 500 صفحات پرمشتمل ہے،کمیشن نے مجموعی طورپر 26 گواہوں کے بیان ریکارڈ کیے،سابق لیگل کنسلٹنٹ خاتون طلبی کے باوجودکمیشن میں پیش نہ ہوئیں۔

ذرائع کاکہناہے کہ قوم کواربوں روپے کاچونالگانے والے کمیشن کے ریڈارپرآگئے،معاہدہ کس نے اورکن وجوہات پرکیا؟سب سامنے آگیا۔ذرائع کا مزید کہناہے کہ براڈشیٹ کی رقم غلط افرادکوکس نے اداکی؟کمیشن نے معلوم کرلیا،براڈشیٹ کمیشن نے 24 گواہوں کے بیان ریکارڈ کیے۔