یہ پگڑیاں اچھالنے کا نہیں بلکہ سنجیدہ سیاست کا وقت ہے۔فائل فوٹو
یہ پگڑیاں اچھالنے کا نہیں بلکہ سنجیدہ سیاست کا وقت ہے۔فائل فوٹو

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوروناویکسین لگوالی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوروناویکسین لگوالی ،شیخ رشید نے سی ڈی اے ہسپتال سے سائنو فارم ویکسین لگوائی۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کوگزشتہ سال کورونا ہوا تھا، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی، وزیراعظم عمران خان بھی کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں،چین سے درآمدکردہ پانچ لاکھ کورونا ویکسین ہیلتھ ورکرزاور60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو لگائی جارہی ہے۔