اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس۔ ضمانت کی درخواستیں خارج۔5وکلا گرفتار
عدالت نے حفیظ اللہ یعقوب کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی۔
احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں پانچ وکلا کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی گئی، تمام وکلا کو ضمانتیں مسترد ہونے پراحاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی کے جج راجہ جواد عباس نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے فضل الٰہی،یونس کیانی،اخترحسین،ایوب ارباب،قاسم اقبال کی ضمانتیں مستردکردیں،عدالت نے حفیظ اللہ یعقوب کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی۔