سروسز ہسپتال کے ہاسٹل سے اے ایم ایس کی لاش برآمد

اے ایم ایس ڈاکٹر حسن اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔

               
March 28, 2021 · اہم خبریں, قومی
 ڈکیتی مزاحمت پر رینجرز اہلکار کو قتل کیا گیا۔فائل فوٹو

 ڈکیتی مزاحمت پر رینجرز اہلکار کو قتل کیا گیا۔فائل فوٹو

سروسز ہسپتال لاہورکے ہاسٹل سے اے ایم ایس کی لاش ملی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کاکہناہے کہ اے ایم ایس ڈاکٹر حسن اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے ۔ڈاکٹر حسن کی موت کی وجہ کا تاحال تعین نہ ہو سکا، انتظامیہ کاکہناہے کہ ڈاکٹر حسن کے منہ سے خون نکل رہا تھا،اے ایم ایس کو سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں لے جایا گیاجہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔