ٹیکس ڈیفالٹرز کو گرفتار کریں گے ۔فائل فوٹو
ٹیکس ڈیفالٹرز کو گرفتار کریں گے ۔فائل فوٹو

رینجرزاورپولیس کی گڈاپ میں مشترکہ کارروائی۔2 دہشتگردگرفتار

کراچی:رینجرزاورپولیس نے گڈاپ میں مشترکہ کارروائی کرکے2 دہشتگرد وں کوگرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق رینجرزاورپولیس نے گڈاپ میں مشترکہ کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان 2 دہشتگرد وں کوگرفتارکرلیا۔ ملزمان کے قبضے سےاسلحہ،ایمونیشن اوربارودی موادبرآمد کرلیا گیا۔

ترجمان رینجرز کے مچابق دونوں ملزمان کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کررہےتھے، ملزمان نے 27 فروری کوسہراب گوٹھ میں تاجرسے 50 لاکھ روپےبھتہ طلب کیا تھا،بھتہ نہ دینے پرتاجر کو زخمی کر دیا تھا،ملزمان ڈکیتی،رہزنی کی متعددوارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔