مکہ مکرمہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران 2پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ دونوں پاکستانی مزدور لفٹر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گرکر جاں بحق ہوئے ،دونوں پاکستانی مزدوروں کی تدفین مکہ مکرمہ میں کردی گئی، ذرائع کاکہناہے کہ دونوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی،ان کا تعلق ضلع جھنگ سے ہے ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos