وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان رینجرز سندھ کی پاسنگ آؤٹ میں شرکت کی۔
اس موقع پر شیخ رشید نے سندھ رینجرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
انہوں نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کے شرکاء کو کامیابی پر مبارک باد دی۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پاکستان رینجرز سندھ کا کراچی میں امن اور ترقی میں کردار نمایاں ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سندھ رینجرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos