سینئرصحافی ضیاشاہد علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع نے ضیاشاہد کے انتقال کی تصدیق کی ہے، وہ روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر تھے۔
ذرائع کے مطابق ضیاشاہد گردوں کے عارضے سمیت دیگر امراض میں مبتلا تھے اور گذشتہ 2 ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔
ضیاشاہد گردوں کے عارضے سمیت دیگر امراض میں مبتلا اور گزشتہ 2 ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos