جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

ریاست کے خلاف بیانات دینے پر انہیں گرفتار کیا گیا۔ مانسہرہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

               
April 13, 2021 · اہم خبریں, قومی
جج نے جےیوآئی رہنما کی ضمانت منسوخ کردی۔فائل فوٹو

جج نے جےیوآئی رہنما کی ضمانت منسوخ کردی۔فائل فوٹو

جمعیت علمائےاسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتارکرلیا گیا ۔

جمعیت علمائےاسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے مانسہرہ میں گھر پر چھاپہ مارکرانہیں گرفتارکیا گیاہے ۔بتایا گیاہے کہ مفتی کفایت اللہ کو ریاست کے خلاف بیانات دینے پر گرفتار کرتے ہوئے مانسہرہ جیل منتقل کر دیا گیاہے ۔ جمعیت علمائےاسلام کے رہنما کو تین پی ایم او کے تحت حراست میں لیا گیاہے ۔