فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا
وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی
سردیوں میں گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے صارفین کیلیے بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔فائل فوٹو
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کی ہے۔