اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک بھر میں آج بینک عوام کےلیے بند ہیں ،آج زکوٰة کٹوتی کی جائے گی۔ رواں سال زکوٰة نصاب 80ہزار 933روپے ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات پیرتا جمعرات صبح 10تا شام 4بجے ہیں ، جمعتہ المبارک کو بینکوں کے اوقات صبح 10 بجے سے دوپہر1 بجے تک ہوں گے۔