مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اوردیگرکی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلیے مقررکردی گئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل بھی سماعت کیلیے مقررکردی گئی،جسٹس عامرفاروق،جسٹس محسن اخترکیانی 28 اپریل کوسماعت کریں گے۔
بدھ 14 اپریل 2021, 2:35 شام اہم خبریں, قومی