وزیر اعظم نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی سمری منظور کرلی ہے۔
تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی سمری وزیر اعظم کو وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ 24 گھنٹوں میں سرکلر سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دے گی۔
سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کررہے ہیں اور نئے قوانین بنا رہے ہیں۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos