ممتاز عالم دین عون محمد نقوی وفات پاگئے۔
عون محمد نقوی جعفریہ الائنس پاکستان کی سپریم کونسل کے رکن اور کچھ دنوں سے علیل تھے۔
عون محمد نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کے حوالے سے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔
جعفریہ الائنس پاکستان کی سپریم کونسل کے رکن، کچھ دنوں سے علیل تھے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos