ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں جمعرات کو کاروباری دن کے دوران روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے مستحکم رہی۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 152 روپے 83 پیسے برقرار ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153 روپے 20 پیسے برقرار رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھ کر 155.78روپے پر بند ہوا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos