ہمارے لیے کلین انرجی بہت ضروری ہے ۔فائل فوٹو
ہمارے لیے کلین انرجی بہت ضروری ہے ۔فائل فوٹو

وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک بجے سکھرائیرپورٹ پہنچیں گے جہاں گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔عمران خان سکھرائیرپورٹ سے کراچی کے لیے روانہ ہونگے۔وزیر اعظم سے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )کے مقامی اورگرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے )کے رہنما ملاقات بھی کریں گے۔