کورونا سے نجات کیلیے آج جمعہ کا دن ”یوم توبہ واستغفار“ کے طورپرمنایا جائے گا۔
کے مطابق یوم توبہ واستغفارمنانے کامقصد دعاواستغفارکے ذریعے کوروناوبا سے نجات حاصل کرنا ہے۔’یوم توبہ واستغفار“ کے حوالے سے وزارت مذہبی امورنے صدر مملکت عارف علوی کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے نجات کیلیے اس جمعہ ”نماز استغفار“ ادا کریں۔