عبدالحئی دستی اور سردار خرم لغاری سےملاقات۔مسائل حل کرانی کی یقین دہانی کرائی۔فائل فوٹو
عبدالحئی دستی اور سردار خرم لغاری سےملاقات۔مسائل حل کرانی کی یقین دہانی کرائی۔فائل فوٹو

جہانگیر ترین نے ہم خیال گروپ کے ارکان کا اجلاس بلالیا

جہانگیر ترین نے ہم خیال گروپ کے ارکان کا اجلاس بلالیا۔
اجلاس 21 اپریل کو جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں موجودہ صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں ہم خیال ارکان اسمبلی اور میشروں کو طلب کیا گیا ہے جبکہ اجلاس میں مزید نئے ارکان کی آمد بھی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس افطار پارٹی کے طور پر طلب کیا گیا ہے جس میں جہانگیر ترین نے ہم خیال ارکان اسمبلی اور مشیروں کو مدعو کیا ہے۔