گھر کی دیوار نجی ہاؤسنگ اسکیم کی دیوارکی وجہ سے گری۔فائل فوٹو
گھر کی دیوار نجی ہاؤسنگ اسکیم کی دیوارکی وجہ سے گری۔فائل فوٹو

نوشہرہ ۔ پانی کے تنازع پر فائرنگ۔ 7 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اسپین کانڑے میں پانی کے ٹیوب ویل پر تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ تین زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ہسپتال میں 7 افراد کی لاشیں لائی گئی ہیں ،شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔یاد رہے کہ چند روز قبل خوشاب میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔