وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔
ذرائع کے مطابق طبیعت بگڑنے پر فردوس عاشق اعوان کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں داخل کروا دیا گیا ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان کا علاج جاری ہے۔
پمز اسلام آباد میں فردوس عاشق اعوان کا علاج جاری ہے، ذرائع
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos