جہانگیر ترین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔فائل فوٹو
جہانگیر ترین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔فائل فوٹو

میں اور میرے گروپ کے ارکان صرف وزیر اعظم سے ملیں گے، ترین

پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعظم کی قائم کردہ سیاسی کمیٹی سے ملاقات کرنے سے معذرت کرلی ہے۔
جہانگیر ترین کاکہنا ہے کہ وہ اور ان کے گروپ کے ارکان صرف وزیر اعظم ہی سے ملاقات کریں گے۔
جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم کسی کمیٹی سے ملاقات نہیں کریں گے، اپنا موقف وزیر اعظم ہی کے سامنے رکھیں گے۔