وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اگر جہانگیر ترین سے ملاقات کی تو یہ تاثر جائے گا کہ ملزمان کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پاکستان میں وائٹ کالر جرائم کو ثابت کرنا بہت مشکل کام ہے۔ وزیر اعظم اگر جہانگیر ترین سے ملے تو سافٹ کارنرکا تاثر پیدا ہوگا۔