ریکارڈ لانا میرا نہیں، حکومت کا کام ہے ۔شاہد خاقان عباسی
نیب میرے خلاف جتنی مرضی انکوائریاں کرلے ، میں ہر انکوائری کیلیے تیار ہوں۔
بیساکھی ہٹے گی تو پارلیمان میں ہمارے نمبر پورے ہوجائیں گے۔فائل فوٹو
شاہد خاقان عباسی پیشی کیلیے نیب کے دفتر پہنچ گئے ۔
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب کی جانب سے پاکستان پٹرولیم کے سربراہ کی تعیناتی کے کیس میں طلب کیا گیاہے ۔
سابق وزیراعظم کا کہناتھا کہ نیب میرے خلاف جتنی مرضی انکوائریاں کرلے ، میں ہر انکوائری کیلیے تیار ہوں ، ریکارڈ لانا میرا نہیں حکومت کا کام ہے ۔