عید پر قیدیوں کی سزا میں 30دن کی معافی کی سمری ارسال
وفاقی کابینہ سمری کی منظوری دے گی جس کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی۔
سینٹرل جیلوں میں 2 اور ڈسٹرکٹ جیلوں میں ایک سینٹر قائم کیا جائے گا۔فائل فوٹو
عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 30دن کی معافی کی سمری ارسال کر دی گئی ، وزارت داخلہ کی جانب سے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائی گئی ۔
وفاقی کابینہ سمری کی منظوری دے گی جس کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی ، صدر مملکت کے دستخط کے بعد قیدیوں کی سزا میں 30دن کی معافی دی جائے گی ۔