کراچی: عالمی یوم مزدور کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
ورلڈ لیبر ڈے پر عام تعطیل کے حوالے سے حکومت سندھ نے نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے۔
حکومت سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز ہفتہ صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
حکومت سندھ نے یکم مئی بروز ہفتہ صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos