کراچی میں گارڈن انکل سریااسپتال کے قریب 4ٹک ٹاکرزکو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
عبدالرحمٰن نامی منشیات فروش کو تھانہ نبی بخش کی پولیس نے عدالت سے گرفتار کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالرحمٰن اپنی ضمانت کے لیے عدالت آیا تھا۔ ملزم کو تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
عبدالرحمٰن نامی منشیات فروش کو تھانہ نبی بخش کی پولیس نے عدالت سے گرفتار کیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos