پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلیے نظام کو یرغمال بنایا، فواد چوہدری

پرچے ختم نہیں کرسکتے ، معاملہ عدالتوں میں جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

               
April 30, 2021 · اہم خبریں, قومی
سردیوں میں گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے صارفین کیلیے بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔فائل فوٹو

سردیوں میں گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے صارفین کیلیے بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔فائل فوٹو

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے نظام کو یرغمال بنایا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں لکھا کہ الیکشن اصلاحات کی ضرورت پہلےسے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سے پھرکہتا ہوں وزیراعظم عمران خان کی تجاویزپرغورکریں۔
انہوں نے کہا کہ این اے 249 میں ووٹنگ شرح سے اندازہ ہوتا ہے عوام کا انتخابی عمل سے اعتبارختم ہورہا ہے۔