ضلع آوران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق پیرکے روزعلاقہ مشکے میں بنڈکی کے مقام پرگاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، اہلکار سمیع اللہ اور اختر شہید ہوگئے۔
شواہد اکھٹے کرنے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔