وزیراعظم سے عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم نے مولانا طارق جمیل کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔فائل فوٹو
وزیراعظم سے عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم عمران خان اور مولانا طارق جمیل کے دوران ہونے والی ملاقات میںکورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے متعلق گفتگو بھی ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔